شیر گلے پڑ گیا

آسٹریلیا کے چڑیا گھر کے ایک ملازم پر شیر کا حملہ

آسٹریلیا کے علاقے سن شائن کوسٹ میں واقع چڑیا گھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ڈیو سٹائلس کو اندازہ نہیں تھا کہ تھوڑی دیر پہلے جس شیر کو انہوں نے گلے لگایا تھا وہ ان پر حملہ کرے گا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے علاقے سن شائن کوسٹ میں واقع چڑیا گھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ڈیو سٹائلس کو اندازہ نہیں تھا کہ تھوڑی دیر پہلے جس شیر کو انہوں نے گلے لگایا تھا وہ ان پر حملہ کرے گا۔
شیر کے حملے میں سٹائلس کا سر اور کندھے بری طرح زخمی ہوگئے۔ انھیں فوراً ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنشیر کے حملے میں سٹائلس کا سر اور کندھے بری طرح زخمی ہوگئے۔ انھیں فوراً ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔
شیر نے سٹائلس پر اچانک حملہ کیا اور انہیں بھاگنے کا موقع نہیں دیا۔ وہاں موجود ایک دوسرے شخص نے ان کی مدد کی۔
،تصویر کا کیپشنشیر نے سٹائلس پر اچانک حملہ کیا اور انہیں بھاگنے کا موقع نہیں دیا۔ وہاں موجود ایک دوسرے شخص نے ان کی مدد کی۔
26 نومبر کو پیش آنے والے اس واقعے کی تصاویر کو دو دن بعد جاری کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشن26 نومبر کو پیش آنے والے اس واقعے کی تصاویر کو دو دن بعد جاری کیا گیا۔
ہسپتال میں سرجری کے بعد سٹائلس کی حالت اب بہتر ہے۔
،تصویر کا کیپشنہسپتال میں سرجری کے بعد سٹائلس کی حالت اب بہتر ہے۔