سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد حکمران عوامی سیلاب میں بھہ گئے
سری لنکا میں معاشی بحران سے پیدا ہونے والی مہنگائی کے بعد عوامی غیض و غضب کا سیلاب پکشے خاندان کے طویل اقتدار کو بھا لے گیا ہے اور پاکستان میں سری لنکا کے حالات کو ملک کی موجودہ معاشی صورت حال کے بعد تشویش کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
فلمنگ: احسن محمود
پروڈکشن: کلاشف قمر، سارہ عتیق، خدیجہ عارف، خالد کرامت اور فراز ہاشمی