ہمیں خوف ہوتا ہے کہ پتہ نہیں کس بچی کا رشتہ مانگ لیں گے؟

شکارپور کے گاؤں مزارجو کے اس کچے اور بڑے آنگن والے گھر میں صدف سومرو اور اس کے خاندان کی دیگر لڑکیاں ایک خوف اور بے یقینی کی کیفیت میں رہ رہی ہیں۔