پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔
لائیو کوریج
’سیکرٹ تھروٹلنگ:‘ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ایلون مسک سے شکوہ کیوں کر رہی ہیں؟
سندھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ’ڈی ایس پی جوڑا‘، جس نے ہسپتال کے آئی سی یو میں شادی کی سالگرہ منائی
اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی پر سوار دو خواتین کی ہلاکت: ورثا نے ’اللہ کے نام پر‘ ملزم کو معاف کیا، تحریری فیصلہ
عمران خان بمقابلہ فوج: یہ تنازع کیا رخ اختیار کر سکتا ہے؟
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم غیر ملکی زرمبادلہ کمانے کا اہم ذریعہ لیکن آئی ایم ایف کو اس پر کیا اعتراضات ہیں؟
لاہور کے تاجر پر’20 کلو گولڈ‘ غائب کرنے کا الزام: ’تجوری دیکھی تو سارا سونا غائب تھا‘
گرمجوشی، مصافحہ اور طویل انتظار: ترکمانستان میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر پوتن کی ملاقات کے دوران کیا ہوا؟
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے نئی شرائط، ’خامیوں کی نشاندہی کے بجائے سٹرکچرل ریفارمز پر زور‘
کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے؟
جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف
برمنگھم کی گلیاں صاف رکھنے کے لیے پنجاب ویسٹ اتھارٹی کے مشورے کیسے کام آئے
جدید چینی لڑاکا طیاروں کی موجودگی کے باوجود امریکی ایف-16 طیارے پاکستان کے لیے ضروری کیوں ہیں؟
متنازع ٹویٹس کیس: پاکستان کے ’اندرونی معاملات‘ میں مداخلت پر ناروے کے سفیر طلب، سپریم کورٹ کا ایمان مزاری کا ٹرائل روکنے کا حکم
فیض حمید کی سزا کے اعلان کا آخری پیراگراف کیا معنی رکھتا ہے؟
چار سالہ بیٹے کے ساتھ ٹریکنگ کرنے والی پاکستانی ماں
فیض حمید: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو ’سیاسی سرگرمیوں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی‘ سمیت چار الزامات پر 14 سال قید بامشقت کی سزا
فیض حمید: ایک ’متحرک جنرل‘ جن کا کریئر تنازعات میں گِھرا رہا
قیمتی موبائل جو ’فیس بُک فرینڈ شازیہ‘ کے بجائے اُس کا ’بھائی‘ لے اڑا: کوریئر کمپنی متاثرہ شخص کو ہرجانہ ادا کرے، لاہور ہائیکورٹ
افغان شہریوں پر بیرون ملک عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کی ممانعت: افغان علما کی قرارداد پاکستان، افغانستان کشیدگی میں کیا معنی رکھتی ہے؟
