کورونا: آئسولیشن میں بوریت سے بچنے کے کچھ دلچسپ طریقے

گلوکارہ میڈونا سمیت دنیا بھر میں کئی لوگ سوشل میڈیا پر آئسولیشن میں خوش رہنے اور بوریت سے بچنے کے طریقے سکھا رہے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔