ہزاروں سال قدیم ساز بوریندو اور الیکٹرانک موسیقی کا انوکھا ملاپ

،ویڈیو کیپشنپولش ڈی جے اور سندھ کے لوک فنکار کی مشترکہ کاوش کو سامعین نے بہت پسند کیا

جب پانچ ہزار سال پرانے ساز سے اٹھنے والی دھن جدید موسیقی سے ملتی ہے تو اس موسیقی سے نوجوان نسل کس طرح لطف اندوز ہوتی ہے۔ دیکھیے نعمان مسرور کی اس رپورٹ میں۔