اداکارہ اقرا عزیز کا فیفی ہارون کے ساتھ انٹرویو: ’مجھے سوشل میڈیا پر فالو بھی کرنا ہے، دیکھنا بھی ہے اور گالیاں بھی دینی ہیں‘

نوجوان نسل کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اقرا عزیز کا سیریل ’سنو چندا‘ سنہ 2018 کے مقبول ترین ڈراموں میں سمجھا جاتا ہے۔ اور اب ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں اقرا نے نوری کے کردار کو ایسے نبھایا ہے کہ شائقین کی نظر ٹی وی سکرین سے ہٹتی ہی نہیں۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اقرا سے کراچی میں ملاقات کی۔ سنیے ان کی دلچسپ کفتگو۔۔۔