آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سروز اور چنگ: ’اتنی خشک چیز سے اتنی پیاری آواز کیسے آ سکتی ہے؟‘
سروز اور چنگ کا شمار لوک موسیقی کے قدیم ترین آلات میں ہوتا ہے۔ اگرچہ موسیقی کے نت نئے آلات میں یہ ماند پڑتے جارہے ہیں مگر ان کی سحر طاری کرنے والی آواز کی طاقت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے لوک موسیقی کے واحد ایم فل اسکالر عنایت اللہ لہڑی ان معدوم ہونے والے آلات کو بچانے کے لیے کوشاں ہیں۔ کوئٹہ میں انھوں نے جو ادارہ کھولا ہے اس میں ان آلات کو سکھانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
ان سے ملیے ہمارے ساتھی محمد کاظم کی اس ویڈیو میں۔