آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شو بِز راؤنڈ اپ: تاپسی پنوں نے کونسا نیا کام شروع کیا ہے؟
شو بِز راؤنڈ اپ میں آج سنیے کہ کس نے کس کے ساتھ نیا سال منایا، اداکار انوپم کھیر ایک بار پھر کس وجہ سے خبروں میں ہیں اور اداکارہ تاپسی پنوں نے کونسا نیا کام شروع کیا ہے۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ ۔۔۔