آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دولاتوف برادرز: فیشن کی دنیا پر چھائے چار مسلمان ماڈل بھائی
چیچنیا میں مردوں کی ماڈلنگ معیوب سمجھی جاتی ہے۔ چیچنیا روس کا ایک علاقہ ہے جہاں لوگ انتہائی مذہبی رجحانات رکھتے ہیں لیکن وہاں کے چار بھائی جبرئیل، سُلم بیگ، اسلام اور تامِک نے ثقافتی رجحانات سے بغاوت کی اور اب وہ دنیا کے بڑے بڑے فیشن ہاؤسز کے ماڈلز ہیں۔