پاڑہ چنار میں 'رباب سننا سب کو پسند ہے، لیکن رباب بجانے والے پسند نہیں'

،ویڈیو کیپشنپاڑہ چنار میں 'رباب سننا سب کو پسند ہے، لیکن رباب بجانے والا پسند نہیں'

کرم ایجنسی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سے ایک ہے جو تین افغان صوبوں خوست، پکتیا اور ننگرہار کی سرحد پر واقع ہے۔ یہاں کے صدر مقام پاڑہ چنار میں مذہبی تقریبات ہوں یا نجی محفلیں، موسیقی اِن کا لازمی حصہ ہے۔

گزشتہ چند دہائیوں میں وادی کے فنکاروں نے شدت پسندی اور فرقہ واریت کے باوجود روایتی پشتو موسیقی کو زندہ رکھا، لیکن اب انتہا پسندی ان فنکاروں سے ان کی شناخت چھین رہی ہے۔ پاڑہ چنار سے دیکھیئے فرحت جاوید کی رپورٹ۔