لالی وڈ کے 100 سال، ہنٹر والی سے مولا جٹ تک

،ویڈیو کیپشنلالی وڈ کے 100 سال

حال ہی میں اسلام آباد میں ایک انوکھے فیشن شو کا انعقاد ہوا جس میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے کئی دہائیوں کے سفر کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس شو کو کس طرح ایک منفرد انداز میں پیش کیا گیا؟ جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی ویڈیو