بالی وڈ اداکاروں کا سٹائل اور دوستیاں

سنیچر کو ممبئی میں ہونے والے فلم فیئر گلیمر اینڈ سٹائل ایوارڈز میں شرکت کرنے والے بالی وڈ ستاروں کی ایک جھلک

بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفلم فیئر گلیمر اینڈ سٹائل ایوارڈز میں کرن جوہر کی کریتی اور سوناکشی سنہا کے ہمراہ شرکت
بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایوارڈز کی اس تقریب میں ہما قریشی بھی موجود تھیں
بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتقریب میں شاہد کپور، ورون دھون اور پراتیک ببر بھی ایک ساتھ دکھائی دیے
بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسٹائلش اور اپنے خوبصورت انداز کے لیے مشہور قطرینہ کیف کا فوٹوگرافروں کے لیے خصوصی انداز
بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلاکھوں دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ ریکھا اس تقریب میں کرینہ کپور خان کے ہمراہ نظر آئیں
بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفلمی دنیا میں نئے اور نوجوان اداکاروں میں سے ایک شہرت پانے والی عالیہ بھٹ اس تقریب میں انتہائی دلکش لباس پہنے شریک ہوئیں
بالی وڈ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسونم کپور جن کی کانز فلم فیسٹیول میں سنہری لباس کی بے حد تعریف کی گئی، فلم فیئر گلیمر اینڈ سٹائل ایوارڈز میں بھی کچھ ویسے ہی چمکتے دمکتے لباس میں اپنے بھائی ہرشوردھن کپور کے ساتھ موجود تھیں