ستاروں سے بھرے فیشن شو میں دیکھیے کس نے کیا پہنا
نیو یارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس میں منعقد ہونے والے ستاروں سے بھرے فیشن شو میں بالی وڈ سے لے کر ہالی وڈ تک کے ستاروں نے شرکت کی۔ دیکھیے کس نے کیا لباس زیب تن کیا تھا۔