پاکستانی ڈرامے کیا عورت کے حقیقی روپ کے عکاس؟

پاکستانی تفریحی ٹی وی چینلز پہ روزانہ ایسے ڈرامے پیش کیے جاتے ہیں جن کی کہانیاں عموماً عورتوں کےگرد گھومتی ہیں لیکن مبصرین کہتے ہیں کہ یہ کہانیاں معاشرے میں موجود عام عورت کی زندگی اور اس کی مشکلات کی ترجمانی نہیں کرتیں۔ اس میں کتنی حقیقت ہے؟ یہی جانتے ہیں کراچی سے شمائلہ خان کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔