سلمان اکشے کی تعریف کیوں کر رہے ہیں؟
اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے سنیے کہ کون کس کا دیوانہ ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔ سلمان خان اکشے کمار کی تعریف کیوں کر رہے ہیں؟ اور راکھی ساونت آج کل کیا گل کھلا رہی ہیں۔