آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پہلے کراچی سے لاہور اور اب لاہور سے آگے
اس ہفتے ہدایتکار وجاہت رؤف کی دوسری فلم ’لاہور سے آگے‘ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس فلم کے رومانوی جوڑے صبا قمر اور یاسر حسین سے گفتگو کی اور وقت ہنستے ہوئے گزر گیا۔ سنیے ان کی مزیدار بات چیت۔