لندن کے مشہور سیاحتی مقامات پر روبوٹس کی پریڈ

اتوار کے روز 20 ماڈلز لندن کے مشہور سیاحتی مقامات پر پریڈ کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس پیریڈ کا مقصد مقامی ٹی وی چینل پر منگل سے نشر ہوئے والے ایک ڈرامے کی تشہر تھی جس میں مستقبل میں ایک ایسے تھیم پارک کا تصور پیش کیا گیا ہے جس میں صرف روبوٹ ہوں گے۔

روبوٹس کے بہروپ میں ماڈل

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشناس تصویر میں ماڈل دریائے ٹیمز پر ویسٹ منسٹر کے پل پر کھڑے ہیں جبکہ بس منظر میں پارلیمنٹ نظر آرہا ہے۔
روبوٹس کے بہروپ میں ماڈل

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشن’روبوٹس‘ جب واٹرلو سٹیشن کے بیریئر سے گزرے تو وہاں موجود افراد انھیں غور سے دیکھنے لگے۔
روبوٹس کے بہروپ میں ماڈل

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشناس تصویر میں ’روبوٹس‘ لندن کے مشہور لینڈ مارک میلینیئم برج پر موجود ہیں جبکہ پاس سے گزرتے ہوئے سیاح محظوظ رہے ہیں۔
روبوٹس کے بہروپ میں ماڈل

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنروبوٹس کے بہروپ میں ماڈلز نے واٹرلو سٹیشن پر کھڑی ایک ٹرین میں بھی تصویریں بنوائیں۔
روبوٹس کے بہروپ میں ماڈل

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنروبوٹس نے کھلی بس میں سوار ہو کر لندن شہر کی سیر بھی کی۔