آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ راؤنڈ اپ: سیف کیا سوچتے ہیں اور راک آن 2 کیسی ہوگی؟
اس ہفتے نصرت جہاں کے ساتھ بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنئے کہ سیف علی خان کیا کہتے ہیں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بارے میں، فرحان اختر کی راک آن ٹو کیسی ہوگی اور انیل کپور کے صاحبزادے ہرش وردھن اپنی فلم مرزیا اور انڈسٹری میں اپنے دوستوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔