سیربین: گورے رنگ کا جنون کیوں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں، انڈیا میں، گورا ہونے کے ابسیشن کی آخر وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں، انڈیا میں، گورا ہونے کے ابسیشن کی آخر وجہ کیا ہے؟ وقت کے ساتھ، اوئیرنس کے ساتھ، اور مختلف کیمپینز کے باوجود یہ جنون کم ہونے کی جگہ مزید گہرا کیوں ہوتا جا رہا ہے۔۔ اور اگر یہ پریانکا چوپڑا اور آمنا الیاس جیسی خواتین کو بھی متاثر کر رہا ہے تو ایک عام لڑکی کی سٹرگل کیا ہوتی ہوگی۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

رپورٹر: فرحت جاوید

فِلمِنگ: زبیر صلاحالدین، نعمان مسرور

پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، غضنفر حیدر، عمر آفریدی

BBC