امریکی ایف بی آئی نے روس سے تعلق رکھنے والے اس گروپ کو ’ایول کورپ‘ یا بدی کی تنظیم کہا ہے

،ویڈیو کیپشنامریکی ایف بی آئی نے روس سے تعلق رکھنے والے اس گروپ کو ’ایول کورپ‘ یا بدی کی تنظیم کہا ہے

امریکہ اور برطانیہ نے روس سے تعلق رکھنے والے مبینہ طور پر آن لائن فراڈ کرکے کروڑوں ڈالر کمانے والے ایک ایسے گروہ کی نشاندہی کی ہے جو روس میں انتہائی پرتعیش زندگی بسر کر رہے ہیں اور جہاں ان پر ہاتھ ڈالنے والا کوئی نہیں ہے کیونکہ وہ روسی خفیہ اداروں کی بھی مدد کرتے ہیں۔ اس گروپ کا سرغنہ ایک نوجوان ہے جسے انتہائی مہگنی گاڑیوں اور پالتو شیر رکھنے جیسے شوق ہیں۔