آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ماہرہ خان: عزت ایسی چیز نہیں جسے کوئی چھین سکتا ہے
پاکستانی ہدایتکار شعیب منصور کی چونکا دینے والی فلم ’ورنہ‘ جو ریپ کا شکار ہونے والی ایک لڑکی کی کہانی ہے، اس جمعے کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
اس فلم میں مرکزی کردار پاکستان کی مقبول فنکارہ ماہرہ خان نبھا رہی ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے بی بی سی اردو کے لیے ماہرہ خان سے ایک خصوصی انٹرویو کیا جس میں انھوں نے فلم کے موضوع اور اپنی ذات پر کھل کر بات کی۔
یہ انٹرویو دو حصوں پر مشتمل ہے۔ سنیے اس انٹرویو کا پہلا حصہ جہاں ’ورنہ‘ اور پاکستان میں عورتوں پر تشدد کے بارے میں ماہرہ خان اپنے تاثرات کا اظہار کر رہی ہیں۔