آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
این اے 120 میں تجرباتی بائیو میٹرک مشینیں
لاہور کے حلقہ این اے 120 میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی وجہ سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست کے لیے 17 ستمبر کو ضمنی انتخاب ہو رہا ہے اور اس میں تجرباتی طور پر بائیو میٹرک مشینیں لگائی جا رہی ہیں۔