مری میں برفباری اور دیگر علاقوں میں بارش

پاکستان کے کئی علاقوں میں طویل خشک موسم کے بعد جنوری کے پہلے ہفتے ہی میں بارشیں ہوئی ہیں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے۔

مری میں برفباری

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنملکہ کوہسار مری میں برفباری سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے
مری میں برفباری

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنملکہ کوہسار کے برف کی چادر میں ڈھک جانے سے خشک موسم کا سلسلہ ٹوٹ گیا ہے
مری میں برفباری

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمری میں برفباری کے ساتھ ہی میدانی علاقوں سے سیاحوں نے مری پہنچنا شروع کر دیا ہے
مری میں برفباری

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمری میں برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی آمد و رفت بھی متاثر ہویی ہے
برفباری

،تصویر کا ذریعہAnjum Naveed

،تصویر کا کیپشنبرفباری جہاں سیاحوں کے لیے تفریحی کا موقع فراہم کرتی ہے وہاں مقامی لوگوں کے لیے مشکلات کا باعث بنتی ہے
بارش

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں ایک طویل عرصے بعد بارش سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے
بارش

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنبارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ سانس اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے تھے